Literature ( ادب)
Urdu Literature,Urdu Poetry (اردو ادب,اردو شاعری)
Pages
(Move to ...)
Home
▼
مکاں اور مکیں : امجد اسلام امجد Amjad Islam Amjad
›
اتنی بڑی اِن دنیاؤں میں اپنے نام کی تختی والی، ایک عمارت کتنے دکھوں کی اینٹیں چن کر گھر بنتی ہے پتھر پتھر جوڑ کے دیکھو میں نے بھی اک گھ...
کرو، جو بات کرنی ہے : امجد اسلام امجد Amjad Islam Amjad
›
کرو، جو بات کرنی ہے اگر اس آس پہ بیٹھے، کہ دنیا بس تمہیں سننے کی خاطر گوش بر آواز ہو کر بیٹھ جائے گی تو ایسا ہو نہیں سکتا زمانہ، ایک لوگو...
آٹوگراف : مجید امجد Majeed Amjad
›
کھلاڑیوں کے خود نوشت دستخط کے واسطے کتابچے لئے ہوئے کھڑی ہیں منتظر حسین لڑکیاں ڈھلکتے آنچلوں سے بےخبر حسین لڑکیاں مہیب پھاٹکوں کے ڈولتے...
۔۔ شبِ رفتہ : مجید امجد Majeed Amjad
›
ایک کوہستانی سفر کے دوران تنگ پگڈنڈی ۔۔۔۔۔ سرِ کُہسار بل کھاتی ہوئی نیچے، دونوں سمت، گہرے غار، منہ کھولے ہوئے آگے، ڈھلوانوں کے پار اک م...
تیرے آفاق بھی ہیں حیرت میں : یوسف حسن Yusuf Hassan
›
تیرے آفاق بھی ہیں حیرت میں رمز کیا ہے مری حقیقت میں تو کہاں سے پکارتا ہے مجھے میں تجھے ڈھونڈتا ہوں خلقت میں ہم نہ اپنے دیے بجھائیں گے...
تری آواز کیا آنے لگی ہے : یوسف حسن Yusuf Hassan
›
تری آواز، کیا آنے، لگی ہے گلی میں دھوپ لہرانے لگی ہے تری باہوں میں مرنے کی تمنا مجھے جینے پہ اکسانے لگی ہے زوال عمر میں تیری محبت مجھ...
پہلے میں تیری نظر میں آیا : یوسف حسن Yusuf Hassan
›
پہلے میں تیری نظر میں آیا پھر کہیں اپنی خبر میں آیا میں ترے ایک ہی پل میں ٹھہرا تو مرے شام و سحر میں آیا ایک میں ہی تری دھن میں نکلا ...
ایک جنگجو قبیلے کے شاعر کا گیت : مقبول عامر Maqbool Aamir
›
یہ حرب کرب کی فضا یہ کشت و خوں کا سلسلہ ہر ایک آنکھ میں چھپی ہوئی ہے ایک شعلگی ٹنگے ہوئے ہیں چار سو کمان، تیغ اور تبر لگا ہے ہر مکان پر لہو...
اپنے ہمزاد سے : مقبول عامر Maqbool aamir
›
میں حیرت کدے میں کھڑا سوچتا ہوں مجھے کیا طلب ہے، میں کیا چاہتا ہوں! کبھی دشت میں جا کے تپتی ہوئی ریت پر دوڑنا چاہتا ہوں کبھی موج بن کر کن...
۔۔۔۔۔۔۔پیاسے کو شبنم : مقبول عامر Maqbool Aamir
›
پھر اک بار میں تیرے شہر میںآیا ہوں لیکن اب کے تجھ سے ملنا جان سے جانا لگتا ہے! پچھلے برس کا وہ منظر اب تک میری آنکھوں ہے جب تو مجھ کو ...
›
Home
View web version