Urdu Literature,Urdu Poetry (اردو ادب,اردو شاعری)
اب تو کچھ اور ہی اعجاز دکھایا جائےشام کے بعد بھی سورج، نہ بجھایا جائےنئے انسان سے تعارف جو ہوا، تو بولامیں ہوں سقراط، مجھے زہر پلایا جائےموت سے کس کو مفر ہے، مگر انسانوں کوپہلے جینے کا سلیقہ ، تو سکھایاجائےحکم ہے سچ بھی قرینے سے کیا جائے، ندیمزخم کو زخم نہیں، پھول بتایا جائےLabels: احمد ندیم قاسمی
ReplyDeleteاب تو کچھ اور ہی اعجاز دکھایا جائے
شام کے بعد بھی سورج، نہ بجھایا جائے
نئے انسان سے تعارف جو ہوا، تو بولا
میں ہوں سقراط، مجھے زہر پلایا جائے
موت سے کس کو مفر ہے، مگر انسانوں کو
پہلے جینے کا سلیقہ ، تو سکھایاجائے
حکم ہے سچ بھی قرینے سے کیا جائے، ندیم
زخم کو زخم نہیں، پھول بتایا جائے
Labels: احمد ندیم قاسمی